215 میں روپے میں 30 دن All in One
Jzz All in one cheap monthly package 30 day in Rs. 215
خاص طور پر دکاندار لوگوں کے لئے 215 روپے میں 30 دن جاز کا سب سے سستا اور بہترین مہینے والا پیکج اس پیکیج سے آپ پورا مہینہ بے فکری کے ساتھ گزار سکتے ہیں اس میں آپ کو پورا مہینہ جیز ٹو جیز منٹس ادر نیٹ ورک منٹ ایس ایم ایس اور فیس بک واٹس ایپ IMO دیے جاتے ہیں۔ جو کہ ایک دکاندار اور ایک آفس میں کام کرنے والے کے لیے بہترین پیکجز ہے۔
مزے کی بات یہ ہے کہ اس کے کوئی کال چارجز نہیں ہے یعنی جو کال پر چارجز ہوتے ہیں ہر کال پر وہ اس پر نہیں ہیں۔
جاز کیش والے فری منٹ
اگر آپ جیز کیش کے فری منٹ استعمال کرتے ہیں تو اس کے ساتھ اس پیکیج کا استعمل بہت فائدہ مند رہتا ہے کیونکہ جیز کیش والے فری منٹ 6pm سے 9pm دستیاب نہیں ہوتے۔ تو اس دوران اس منتھلی پیکج کیسے کال کی جاسکتی ہے۔جب تک جیز کیش کے فری منٹ موجود ہیں اس وقت تک جائز کیش کے فری منٹ ہی استعمال ہوں گے اس کے بعد جب جاز کیش کے فری منٹ ختم ہو جائیں گے یا 6pm سے 9pm کے دوران کال کرنے پر ان فری منٹس کا استعمال ہوگا۔
میری نظر میں تو یہ ایک کمال کا پیکج ہے جو کہ میں کافی ٹائم سے اس پیکیج کا استعمال کر رہا ہوں۔ اور میں نے سوچا کہ آپ بھائیوں کے ساتھ بھی شئیر کر دوں
بھائی دکان داروں بھائیوں کے لئے تو یہ کمال کا پیکج ہے۔
نوٹ
پیکج لگانے سے پہلے #3*661* ڈائل کر کے پیکج کی ڈیٹیل پڑھ لیں
اس پیکج سے کیا کچھ مل رہا ہے ساری ڈیٹیل یہاں موجود ہیں کال چارجز اپ ڈاؤن ہو سکتے ہیں کیونکہ یہ کمپنی کے ریٹ اپ ڈاؤن ہوتے رہتے ہیں ہیں
Jazz Cheap Monthly in Rs. 215 Cheap packages | |
---|---|
*661# | Package |
*661*2# | Status |
300 | Free Minutes |
50 | Other Minutes |
10 GB | Facebook WhatsApp IMO |
2000 | SMS |
0.00 | Call Charges |
1 Comments
بھائی یہ پیکج 132 روپے میں لگتا ہے
ReplyDelete