آپ نے Rules کے بارے میں تو سنا ہوگا لیکن آج میں آپ کو اصل زندگی کے رولز کے بارے میں بتاؤں گا
Robert Tkiyosaki explained in the famous book Richard poor Dad
اس رول کے حساب سے لوگ چار ٹائپ کے ہوتے ہیں جن کو چھوٹے لفظوں میں ESBI بھی کہتے ہیں۔
E - Employer
S - Self Employed
I - Investor
B - Business Owner
ان رولز کو میں اپنی زبان میں آسان کر کے پیش کر رہا ہوں تاکہ آپ کو سمجھنے میں آسانی ہو
ان رولز کو پڑھنے کے بعد آپ کو سمجھ آ جائے گی کاروبار کیا ہوتا ہے کاروبار کیسے کہتے ہیں کاروبار کے حوالے سے آپ کا دماغ صاف ہو جائے گا کہ کس کو کاروبار کرتے ہیں اور کس کو کاروبار نہیں
Right side | Left side | ||
E | Employer |
I | Investor |
S | Self Employed | B | Business Owner |
1. E - Employer
کام کے حساب سے دوسروں کے لئے کام کر کے پیسے کمانے والے کو Employer کہتے ہیں سادہ لفظوں میں Employer ایک نوکر ہوتا ہے۔
دوسروں کے کام کرنے والے یعنی ی نوکری کرنے والے کو Employer کہتے ہیں۔
جو بھی کوئی بھی Job کر کے پیسے کما رہا ہے وہ Employer کہلاتا ہے چاہے وہ کسی بھی عہدے پر ہو
چاہے وہ ٹیچر ہو یا مزدور ہو یا کسی بڑی کمپنی کا منیجر ہی کیوں نہ ہو۔
مثلاً کالج ٹیچر کمپنی منیجر وغیرہ وغیرہ۔
یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو نوکری کرنے میں خوش رہتے ہیں ان بندوں کو صرف تنخواہ کی لت لگ گئی ہوتی ہے۔ اپنے کام سے زیادہ نوکری کو ترجیح دیتے ہیں۔
2. S - Self employer
اپنا کام آپ کرنے والے یعنی (اپنے نوکر آپ) یہ لوگ Self Employer کہلاتے ہیں۔
یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو کسی دوسرے کا کام کرنے کی بجائے اپنا کام آپ کرتے ہیں یہ کاروبار میں کسی دوسرے کے اوپر بھروسہ نہیں کرتے اور اپنا کام خود کرنے کی کوشش کرتے ہیں ایسے لوگوں کو Self Employer (سیلف ایمپلائر) کہا جاتا ہے۔
یہ وہ کام کرتے ہیں جو ان کے بغیر نہیں چل سکتا ان کے اس کام سے یہ ایک دن بھی چھٹی نہیں کر سکتے اگر یہ ایک دن کی بھی چھٹی کرتے ہیں تو ان کا کام بند ہو جاتا ہے۔
مثلاً دوکاندار ٹوہشن ٹیچر وغیرہ وغیرہ
3. I - Investor
پیسے کے ساتھ پیسہ کمانے والے کو Investor کہتے۔ ہیں یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو نہ کسی دوسرے کا کام کرتے ہیں اور نہ ہی اپنا کام آپ کرتے ہیں یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو پیسے کے ساتھ پیسہ کماتے ہیں۔
یہ صرف دوسروں کے کارو بار کے میں اپنا پیسہ انویسٹ کر کے اس کے ساتھ پیسے کماتے ہیں
یہ لوگ ہاتھ کے ساتھ کام کرنا پسند نہیں کرتے۔
یہ لوگ صرف ایک بار کسی اچھی کمپنی میں پیسے انویسٹ کر کے یا کمپنی کے شیٔر کی خریدوفروخت کر کے پیشے کماتے ہیں
4. B - Business Owner
یہ لوگ اپنے بڑے کاروبار Associations سے پیسے کماتے ہیں جس کو انہوں نے بنایا ہوتا ہے۔
ایک نیا آئیڈیا لے کر ایک نئی سوچ لے کر اس کے اوپر کام کرنے والے یعنی کاروبار کرنے والے لوگ Business Owner کہلاتے ہیں۔
کاروبار کیا ہوتا ہے کاروبار کے حساب سے اپنا دماغ صاف کرتے جائیں۔ وہ کام جو کچھ دنوں مہینوں یا سالوں کی محنت کے بعد اس کام سے اپنے آپ کو نکال لینے کے بعد بھی وہ کام اسی طرح ہی چلتا رہے اسے کاروبار اُسے کہتے ہیں۔
وہ کام جس میں کہیں دن یا مہینے چھٹی کرنے پر بھی اس پر کوئی فرق نہ پڑے۔
یہاں جو مین بات سمجھنے والی ہے
Right side | Left side | ||
E | Employer |
I | Investor |
S | Self Employed | B | Business Owner |
بائیں سائیڈ پر امپائر اور سیلف ایمپلائر لوگ ہیں
یہ لوگ پاپولیشن میں %95 ہیں۔ لیکن ان کے پاس دولت صرف %5 ہوتی ہے۔
دائیں سائیڈ پر امپائر اور سیلف ایمپلائر لوگ ہیں
یہ لوگ پاپولیشن میں صرف %5 ہیں۔ لیکن ان کے پاس دولت %95 ہوتی ہے۔
آج ہم نے ان رولز سے سیکھا کہ اگر ہم financially فری ہونا چاہتے ہیں تو رائٹ سائیڈ والے کونٹینٹ میں آنا ہوگا۔
اس وقت آپ جو کام کر رہے اس حساب سے آپ کس ٹائپ میں آرہے ہیں کمنٹ بوکس میں لازمی بتائیں۔
اگر میری بات آپ کو سمجھ نہیں آئی تو آپ RICH DAD کتاب کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔
0 Comments