Listen to the closed SIM call How to Receive all calls to your closed SIM number


ہیلو دوستو آج ہم بات کریں گے ایک ایسے کوڈ کے متعلق جس کوڈ کو لگانے سے آپ اپنی بند سم نمبر کی تمام کالز اپنے دوسرے آن سم نمبر پر سن سکتے ہیں
اور یہ بھی میں بتاؤں گا کہ اس کوڈ کو کیسے لگایا جاتا ہے اور کیسے بند کیا جاتا ہے

کافی دفعہ دوستوں ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ کو کوئی گولڈن سم نمبر مل جاتا ہے اور آپ خرید لیتے ہیں اب آپ اپنا گولڈن سم نمبر استعمال کرنے کے لئے پرانا سم نمبر جو نارمل ہوتا ہے اس کو بند کرنا پڑتا ہے اور جب اپنا نیا سم نمبر استعمال کرتے ہیں تو پرانا سم نمبر اس ڈر سے آپ بند نہیں کرتے کہ سب رشتہ داروں اور دوستوں کے پاس آپ کا یہی پرانا سم نمبر ہے۔

لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں

*21*mobile number#


اس کوڈ کو لگانے اور بند کرنے کا مکمل طریقہ نیچے درج ہے پہلے لازمی پڑھ لیجئے

بس یہ کوڈ لگا کر اپنا سم نمبر آف کر دو اور اس سم نمبر کی تمام کالز آپ کی دوسرے نمبر پر آتی رہیں گی۔

یہ کوڈ لگانا نا اور ختم کرنا نا بالکل فری ہے

جس سم پر آپ کوڈ لگا کر کالز سننا چاہتے ہیں بد کرنا چاہتے ہیں اس سم میں کم از کم چار سے پانچ روپے کا بیلنس ہونا ضروری ہے اس کے بعد آپ اس کوڈ کو لگا کر سم بند کر دیں۔اس کے بعد اس بند سم کی تمام کالز آپ کی دوسری اَن پر آنا شروع ہو جائیں گی۔

نوٹ

یہ کوڈ لگانا اور ختم کرنا بالکل فری ہے اور آپ کے بند سم نمبر والی تمام کالز کا آپ کے دوسرے سم نمبر پر آنا بھی فری ہے۔ لیکن اگر آپ ان کالز کو سنیں گے تو جو آپ کی بند سم ہے اس کا بیلنس استعمال ہوگا جس پر آپ نے کوڈ لگایا ہوا تھا اگر اس میں بیلنس نہیں ہوگا تو کالز بھی آپ کی نہیں آئیں گی۔

Active Code *21*mobile number#
Example *21*03001234567#
Deactive Code #21#

یہ پوسٹ کیسی لگی اور اس طرح کے مزید کوڈ چاہیے کے نہیں کمنٹ بوکس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں

Click to Follow 9687K

Post a Comment

0 Comments