All network sim lagao offer codes


تمام نیٹ ورک کے سم لگاؤ آفر کوڈ

ہیلو دوستوں، آج ہم بات کرنے جا رہے ہیں تمام نیٹ ورک کے SIM Lagao آفر اور Codes کے بارے میں کہ آپ کے پاس جو جو SIM بند پڑی ہیں۔ اس کو On کرنے کے بعد وہ کونسے Codes ہیں جن کو لگانے سے آپ SIM لگاؤ آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یہاں وہ تمام Codes آپ کے ساتھ شئیر کئے جائیں گےجن کی مدد سے آپ فری کال ، میسج اور فری انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔
اور بنا ٹائم ضائع کیے موضوع پر آتے ہیں۔


Jazz Mobilink SIM Lagao Offer


اگر آپ کی Jazz SIM ایک مہینے سے بند ہے تو اس سیم کو واپس On کریں اور

پائیں  2000MB انٹرنیٹ 2000SMS  اور 2000 Jazz (موبلنک) مینٹ۔

آفر حاصل کرنے کیلئے  #551* ڈائل کریں۔

فری مینٹ میسج اور ایم بی چیک کر نے کیلئے  #2*553* ڈائل کریں۔

Activation Code *551# 
Status 🇵🇰 Code *553*2# 

How to check SIM Lago Offer with out On SIM


ایک اور مزے کی بات اب آپ سیم On کیے بغیر سیم لگاؤ آفر چیک کرسکتے ہیں۔

آگر آپ اپنی یا آپ کے دوست کی سیم پر سیم لگاؤ آفر چیک کرنا چاہتے ہیں تو آپ اس سیم کو On کیے بغیر ہی سیم لگاؤ آفر چیک کر سکتیں ہیں۔

کہ اس سیم پر سیم لگاؤ آفر موجود ہے کے نہیں
تو 

آپ کسی بھی Jazz Mobilink کی سیم سے میسج میں اپنا یا اپنے دوست کی سیم کا وہ نمبر لکھیں جس نمبر کی سیم لگاؤ آفر چیک کرنا چاہتے ہو۔

وہ نمبر میسج میں لکھ کر 9060  پر بھیج دیں۔

ٹھوڑی دیر تک کمپنی کی طرف سے جواب آجائے گا
کہ آپ کی سیم پر سیم لگاؤ آفر موجود ہے کے نہیں۔

اگر سیم لگاؤ آفر موجود ہے تو سیم کو On کر لیں
اگر سیم لگاؤ آفر موجود نہیں ہے تو سیم کو  بند رہنے دیں کچھ دنوں کیلئے۔

کچھ دنوں کے بعد پھر چیک کر لیں۔
اس طرح آپ بنا سیم On کیے آپنی SIM کی SIM لگاؤ آفر چیک کر سکتے ہیں

Telenor SIM Lagao Offer


اب ایک مہینے سے بند Telenor SIM کو واپس لگائیں اور

پائیں 2000 ایم بی انٹرنیٹ 1000 میسج اور 2000 جاز مینٹ۔

اس آفر کو حاصل کرنے کیلئے 2222 پر کال کریں.

Activation Code 2222 (On 📞 Call)
Status --_--Code *999# 

Ufone SIM Lagao Offer


اگر آپ کی Ufone SIM ایک مہینے سے بند ہے تو اس سیم کو واپس On کریں اور

پائیں 2000 ایم بی انٹرنیٹ 1000 میسج اور 2000 جاز مینٹ۔

اس آفر کو حاصل کرنے کیلئے 5000 پر کال کریں.

Activation Code 2222 (On 📞 Call)
Status 🇵🇰 Code.   *707# 

Zong SIM Lagao Offer


Apni 30 din se band ZONG SIM pe Rs 50 ka recharge krk *2244# dial kren aur agle 2 mahine klye payen har mahine MUFT 2GB aur 60 din tk rozana 100Zong Min+SMS

اگر آپ کی Zong SIM ایک مہینے سے بند ہے تو اس سیم کو واپس On کریں اور 50 روپے کا ریچارج کریں اور

 پائیں اگلے 2 مہینے کے لیے 2000MB انٹرنیٹ اور اگلے 60 دن کے لیے روانہ 100 زونگ منٹ اور میسج 

اس آفر کو حاصل کرنے کیلئے #2244* ڈائل کریں یا 2244 پر کال کریں۔

Activation Code *2244#
Status 🇵🇰 Code *102#

Warid SIM Lagao Offer


اگر آپ کی Warid SIM ایک مہینے سے بند ہے تو اس سیم کو واپس On کریں اور

پائیں 2000 ایم بی انٹرنیٹ 1000 میسج اور 2000 Jazz Warid مینٹ۔

اس آفر کو حاصل کرنے کیلئے 3733 پر کال کریں.

Activation Code 3733 (On 📞 Call)
Status 🇵🇰 Code *null#

امید کرتا ہوں کہ آپ کو مکمل سمجھ آگئی ہوگی سیم لگاؤ آفر کے حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال ہو تو کومینٹ کرکے پوچھ سکتے ہیں۔

فری منٹ ایس ایم ایس اور فری ایم بی میں کمی یا زیادتی ہوسکتی ہے کیونکہ یہ متعلقہ کمپنی نے آپ کو یہ آفر مہیا کرنی ہوتی ہے TopicPin.com کی جانب سے صرف آپ تک انفارمیشن پہنچائی جاتی ہے۔

اس آرٹیکل کو پڑھنے کے لئے بہت شکریہ اگر آپ آرٹیکل پسند کرتے ہیں تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور Shear کریں اور TopicPin.com کو Visit کرتے رہیں روزانہ کچھ نیا سیکھنے کے لیے آپ کا شکریہ ادا کرنا ہوگا.


Post a Comment

1 Comments