اس کوڈ *21** کے 6 فائدے
آج میں آپ کو اس کوڈ کے میں 6 ایسے فائدے بتانے جارہا ہوں جو کہ ایک موبائل استعمال کرنے والے کے لیے بہت ہی زیادہ فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں۔ اس کوڈ کو پاکستان میں موجود تمام نیٹ ورک کی سم پر Active اور Deactor کیا جا سکتا ہے۔
اس ایک ہی کوڈ کو 10 مختلف طریقوں سے استعمال کرکے دس مختلف فائدے حاصل کیے جا سکتے ہیں آپ بھی اس کوڈ کو استعمال میں لا کر اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
1۔ آپ کا ملایا ہوا نمبر فِلحال بند ہے۔
2۔ آپ کا ملایا ہوا نمبر درست نہیں۔
Activation code **21*0300300300#
Deactivation code ##21#
3۔ آپ کے مطلوبہ نمبر سے جواب موصول نہیں ہو رہا
Activation code **21*0347#
Deactivation code ##21#
4۔ ایک ہی نمبر پر سب نمبروں کی کالیں
میں جس نمبر کو بند کر دو اس نمبر پر آنے والی تمام کالیں میرے دوسرے ان والے نمبر پر آنا شروع ہو جائیں۔
کوئی بھی نمبر جس کی کالی آپ اپنے دوسرے نمبر پر سننا چاہتے ہیں تو اس نمبر کو بند کرنے سے پہلے اس پر یہ کوڈ ملا لیں *21** کے بعد وہ نمبر ملائیں جس پر آپ کالیں سننا چاہتے ہیں۔
Activation **21*Apna dosra Nomber#
Deactivation ##21#
5۔ آپ کا بیلنس اس کال کے لئے نا کافی ہے
Activation: **21*out country number#
Deactivation: ##21#
0 Comments