AdSense identity verification mobile photo from ID card

جب آپ کے ایڈسینس کے اکاؤنٹ میں 10$ ڈالر کمپلیٹ ہو جاتے  ہیں تو آپ کو آئیڈنٹٹی ویریفکیشن Identity Verification کروانا پڑتی ہے تو آج وہی بات ہم کریں گے اگر آپ کے ایڈسینس اکاؤنٹ میں دس ڈالر کمپلیٹ ہو گئے ہیں تو اس کی آئیڈنٹٹی ویریفکیشن  کیسے کرنی ہے
آئیڈنٹٹی ویریفکیشن کروانے کے لیے آپ کو ان تین چیزوں کی ضرورت پڑ سکتی ہے
  1. انٹرنیشنل آئی ڈی کارڈ یعنی شناختی کارڈ
  2. ڈرائیونگ لائسنس

ان تینوں چیزوں میں سے کسی ایک کی تصویر آپ لے لیں مثلاً اگر آپ آئی ڈی کارڈ کی تصویر لیتے ہیں تو تصویر لیتے ہوئے اس بات کا ضرور خیال رکھیں کہ آپ کے کارڈ کی تصویر بالکل صاف اور واضح ہو اس کے کنارے کٹے ہوئے نہ ہوں بہتر یہ ہے کہ آپ دونوں سائیڈ سے تصویر لے کر اسے ایک تصویر میں بدل کر بھیجیں کیونکہ بھیجتے وقت آپ صرف ایک ہی تصویر کو بھیج سکتے ہیں۔

  • نوٹ
  • تصویر بناتے وقت اس چیز کا لازمی خیال رکھیں کہ تصویر کے کنارے کٹے ہوئے نہ ہو یعنی صحیح پوری میرا تصویر ہو


میں نے اپنے ایڈسینس کی آئیڈنٹٹی ویریفکیشن کیسے کی کی تفصیل کے ساتھ میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں
سب سے پہلے میں نے اپنے شناختی کارڈ کی تصویر دونوں سائیڈ سے کھینچ کر ان دونوں تصویروں کو ملا کر ایک تصویر میں بدل دیا


 اب میں اپنے ایڈسینس اکاؤنٹ میں جا کر بائیں سائیڈ  پہ مینیو میں جا کر پیمنٹ کے آپشن کو کھولا 

جب آپ پیمنٹ کا آپشن کھول لیں گے تو اوپر ٹاپ پر verify now کریں تو آپ کے پاس ایک پاپ اپ میسج شو ہوا جس میں اپ لوڈ کا آپشن تھا میں نے اپلوڈ پہ جاکر شناختی کارڈ کی فوٹو جو میں نے لی تھی اس کو اپلوڈ کیا اگر میرے سے فوٹو غلط اپلوڈ ہو جاتی تو میں آسانی سے کراس کر لیتا داتا علی کن میں نے جو فوٹو لی تھی وہی اس کو اپلوڈ کیا یا اس کے بعد میں نے SUBMIT کر دیا
اس کے بعد میرے پاس ایک میسج شو ہوا جس میں لکھا تھا کہ اس پراسس کو مکمل ہونے میں کچھ دن لگ سکتے ہیں اور جب آپ کا اکاؤنٹ ویریفائی ہوجائے گا تو آپ کو Gmail پر میل کردیا جائے گا۔
اور اس کے بعد میں نے GOT IT کردیا تو تھوڑی دیر بعد میرے پاس Gmail پر میل آگئی جس کا ٹائیٹل تھا 

Your identity verification successful

جس میں لکھا تھا آپ کی شناخت کی تصدیق ہوگئی ہے۔  براہ کرم اپنے گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ میں سائن ان کریں

اس کے بعد ایک دن کے بعد مجھے Gmail پر ایک پھر میل آئی جس میں لکھا تھا کہ ایڈرس ویریفکیشن کرنے کے لئے ہم نے اس تاریخ سے آپ کو پن بھیج دی ہے۔
اس کے بعد تین ہفتوں کے اندر بتا مجھے میری چھ سو پر مشتمل Pin Code مل گیا


اس کے بعد میں نے اپنے ایڈوانس میں جاکر اس کو انٹر کیا اور میرا ایڈسنس ویری فائی ہو گیا اور اس کے بعد میں اپنی پیمنٹ میں لے سکتا ہوں۔

Post a Comment

0 Comments