Allama khadim Hussain rizvi

حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا علماء انبیاء کے وارث ہیں کی کئی جگہ روایت ہے کہ علماء انبیاء کے وارث ہیں اور کی جگہ روایات ہے کہ انبیا دین کے وارث ہیں۔
جب ختم نبوت پر حملہ ہوا ہوا تو وہ ہی اٹھے ہیں اور انہی کو تکلیف ہوئی ہے جو اس دین کے وارث تھے اللہ پاک ہم سب کو اپنے دین کا وارث بننے کی توفیق عطا فرمائے

تکلیف صرف اس کو ہی ہوتی ہے جس کی کوئی چیز خراب ہو رہی ہوتی ہے اس کے علاؤہ کسی کو کوئی تکلیف نہیں ہوتی کہ کس کی کوئی چیز خراب ہو یا نہ ہو 
مر تو سب نے جانا ہے ایک دن مٹی ہو جانا ہے لیکن ہمیں اپنا اصل مقصد بھولنا نہیں چاہیے 
علامہ خادم حسین رضوی کی شان میں ایک بیان اس کو لازمی سنے اس سے آپ کا ایمان تازہ ہو گا۔

Post a Comment

1 Comments

  1. Wynn Casino, LLC, Las Vegas - JMH Hub
    Find 강릉 출장안마 information for Wynn 안성 출장안마 Casino, 전주 출장마사지 LLC, Las Vegas, including address, telephone number, hours, map, 화성 출장샵 hours, gaming 서귀포 출장마사지 tables, slot machines and slot

    ReplyDelete