قرآنی دلچسپ اور انمول معلومات


دلچسپ اور انمول قرآنی معلومات جو کہ ہر مسلمان کو معلوم ہونی چاہیے


قرآن پاک میں تین (3) درختوں کے نام ہیں

3_بیری

2_زیتون

1_کھجور

تین سبزیوں کے نام جن کا ذکر قرآن پاک میں موجود ہے۔

3_ساگ

2_لہسن

1_پیاز


--

4_ککڑی

چار (4) دھاتوں کے نام

3_لوہا

2_چاندی

1_سونا



4_تانبا

قرآن پاک میں چار (4) پہاڑوں کے نام 

صفا

مصری

طور



مروہ

قرآن پاک میں چار (4) مساجد کا ذکر ہے

مسجد قباء

مسجد اقصی

مسجد الحرام



مسجد ضرار

قرآن پاک میں پانچ (5) پرندوں کے نام ہیں

کوا

ہدہد

ابابیل


ٹڈی

تیتر

قرآن پاک میں چھ (6) پھلوں کے نام ہیں

انار

زیتون

انجیر

انگور

ترکھجور

کیلا

قرآن پاک میں چھ (6) شہروں کے نام ہیں

مصر

مدینہ

مکہ

ایکہ

بابل

حنین

قرآن پاک میں دس (10) حشرات الارض کے نام ہیں

چیونٹی

مکھی

مچھر

جوں

ککڑا

شہد کی مکھی

سانپ

اژدھا

پروانہ



مینڈک

قرآن پاک میں تیراں (13) جانوروں کے نام ہیں

گائے

اونٹ

ہاتھی

بھیڑیا

بکری

دنبہ

خبر

گدھا

گھوڑا

کتا

خنزیر

بندر



مچھلی

قرآن پاک میں پچیس (25) انبیاء علیہم السلام کے نام ہیں

نوح (شيخ المرسلين)

إدريس (اخنوخ)

آدم (أبو البشرية)

لوط عليه السلام

صالح علية السلام

هود (عابر

إسحاق عليه السلام

إسماعيل (الذبيح

إبراهيم (أبو الانبياء)

شعيب عليه السلام

يوسف (الصديق

يعقوب (إسرائيل)

يونس عليه السلام

ذو الكفل (بشر

أيوب (الصابر

إلياس عليه السلام

هارون عليه السلام

موسى بن عمران (كليم الله

سليمان عليه السلام

داود عليه السلام

اليسع عليه السلام

عيسى بن مريم عليه السلام

يحيى عليه السلام

زكريا عليه السلام

محمد بن عبدالله خاتم النبیین سید المرسلین أفضل الصلاة والسلام


اب آپ کا کام ہے اس انمول تحفہ کو دوسروں تک پہنچانا

جزاک اللہ

Post a Comment

0 Comments