Balance Lock Code All Network

جان چھوٹی اب آپ کا بیلنس ضائع نہیں ہوگا

 آپ کے ساتھ بھی کئی بار ایسا ہوا ہو گا کیونکہ ایسا میرے ساتھ کئی بار ہو چکا ہے ہے پیکج نہ ہونے کی وجہ سے یا پیکج ختم ہونے کی وجہ سے یا انٹرنیٹ آن کرتا ہوں ہو تو ایک سیکنڈ بھی نہیں لگتا بیلنس پورے کا پورا ختم ہو جاتا ہے ہے اس سے آپ بھی تنگ ہوتے ہوں گے اور میں بھی اس سے بڑا تنگ تھا لیکن اب تمام کمپنیوں نے نے اپنے کسٹمر کی سہولت کے لیے بیلنس لاک کوڈ کو شیئر کر دیے ہیں ہیں تاکہ ہم غلطی سے انٹرنیٹ آن کرنے پر یا انٹرنیٹ ختم ہونے پر انٹرنیٹ آن کرنے سے اپنے بیلنس کو ضائع ہونے سے بچا سکیں۔

اس کوڈ کو ایک بار ملانے سے آپ کا بیلنس ہمیشہ کے لیے سیو رہے گا یعنی اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ پیکیج نہیں ہے تب بھی آپ انٹرنیٹ کو آن کرنے پر آپ کا بیلنس استعمال نہیں ہوگا اور یہ کوڈ تمام نیٹ ورک کمپنیوں نے جاری کیے ہیں۔ یعنی جو بھی انٹرنیٹ پیکیج ہوگا صرف وہی استعمال ہوگا۔ اگر آپ نے Facebook کا پیکج لگایا ہے تو انٹرنیٹ آن کرنے پر صرف Facebook کا ہی پیکج استعمال ہوگا باقی آپ کا کوئی بھی بیلنس استعمال نہیں ہو گا اور نہ ہی کوئی بیک گراؤنڈ میں کوئی ایپلیکیشن انٹرنیٹ کو استعمال نہیں کرے گی اگر آپ کا واٹس ایپ کا پیکج ہے تو صرف واٹس ایپ ہی استعمال ہوگا اس کے علاوہ کوئی دوسرا اگر پیکیج ہے آپ کا مثلا Twitter یا IMO وغیرہ تو وہی آپ کے وہی پیکج استعمال ہوں گے جو کہ آپ نے لگائے ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کا کوئی بھی پیکج استعمال نہیں ہوگا اگر آپ کا انٹرنیٹ کم ہے آپ استعمال کر رہے ہیں اگر آپ انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں تو اس دوران اگر آپ کا انٹرنیٹ پیکج ختم ہو جاتا ہے تو آپ کا بیلنس استعمال نہیں ہوگا اور نہ ہی انٹرنیٹ استعمال ہوگا

All Network Balance lock Codes


Sr.

Network Company Name

Codes

1.

Jazz Mobilink Balance lock Code

*275#

2.

Telenor Balance lock Code

*7799#

3.

Ufone Balance lock Code

*3344#

4.

Zong Balance lock Code

*4004#

5.

Worid Balance lock Code

*869#

6

Scom Balance lock Code

*Null#


 اپنے دوستوں کے ساتھ بھی Shear کریں

Post a Comment

0 Comments