TV and Audience Time wasters TV viewers every day

I go to a house. As soon as I go into the room, the TV is on in front. There are two beds in front of it and both the beds are empty. In this room, I see a boy who is standing next to me.  I ask, if you want to meet the family, how can you meet?


 The boy moves forward, removes a large bed in front of him, and picks up two TV remote controls, one remote in his right hand and the other in his left hand, and the red buttons on the top of both remotes.  Pressing K signals you can meet now.

 What happens now is that when I see a program coming on TV, the place where the program was being recorded changes to the place where the people who were doing the program come to me and are doing the program.

 What I see at this time is a woman talking in front of the camera. The other side is seen on the TV lying on the left side and a girl is finishing her work in a hurry to come to the program and the woman who is watching TV.  She is programming, she is talking very tired, which seems to me to be completely pointless and nonsense.

 And people are listening to her even though they don't want to. It seems as if all these people have been hypnotized in this woman and people see me as bored.

 So much so that the girl finishes her work and comes with this woman in the program and in the same program Dhoom starts coming.  Is promoting the program by talking nonsense and nonsense and there is a little bit of noise in the program. People get a little fresh.
 After watching all this, I am wondering what all this is and what has happened to all the people who are watching this TV program.

 If you understand the purpose of this dream, then you must comment in the comment box

میں ایک گھر جاتا ہوں ہو جیسے ہی کمرے میں جاتا ہوں سامنے ٹی وی آن ہوتی ہے۔اس کے آگے دو بیڈ پڑے ہوتے ہیں اور دونوں بیڈ خالی ہوتے ہیں اس کمرے میں ایک لڑکا نظر آتا ہے جو میرے ساتھ کھڑا ہوتا ہے ۔میں اس سے پوچھتا ہوں اگر فیملی سے ملنا ہو تو کیسے مل سکتے ہیں۔

وہ لڑکا آگے بڑھتا ہے سامنے بڑے ایک  بیڈ کو ہٹاتا ہے ہے اور  دو ٹی وی ریموٹ کو جن میں ایک ریموٹ دائیں ہاتھ میں اور دوسرا ریموٹ بائیں ہاتھ میں اٹھاتا ہے اور دونوں ریموٹ کے اوپر والے لال بٹن ایک ساتھ دونوں ہاتھوں سے دونوں نے ریموٹ کے دبا کر اشارے سے کہتا ہے  اب مل سکتے ہو۔

اب کیا ہوتا ہے کہ میں دیکھتا ہوں جو پروگرام ٹی وی پر آرہا ہوتا ہے وہ پروگرام جہاں ریکارڈ ہو رہا تھا وہ جگہ اس جگہ میں تبدیل ہوجاتی ہے جو لوگ پروگرام کر رہے تھے وہ لوگ میرے سامنے آتے ہیں اور پروگرام کر رہے ہوتے ہیں۔

اس ٹائم میں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک عورت کیمرے کے سامنے بول رہی ہے۔دوسری سائیڈ بائیں طرف پڑی ٹی وی پر نظر آ رہی ہے اور ایک لڑکی پروگرام میں آنے کے لیے جلدی جلدی کام ختم کر رہی ہوتی ہے اور وہ عورت جو ٹی وی پروگرام کر رہی ہوتی ہے وہ بالکل تھکے ہوئی باتیں کر رہی ہوتی ہےجو کہ بالکل ہی بے مقصد اور فضول باتیں مجھے لگتی ہیں۔

اور لوگ اس کی باتیں نہ چاہتے ہوئے بھی سن رہے ہوتے ہیں ایسے لگ رہا ہوتا ہے کہ جیسے ان سب لوگوں کو اس عورت میں ہیپناٹائز کیا ہوا ہے اور لوگ مجھے بور ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

اتنے میں لڑکی اپنا کام ختم کر کے پروگرام میں اس عورت کے ساتھ آتی ہے اور اسی ہی پروگرام میں دھوم آنا شروع ہو جاتی ہے وہ لڑکی ہوئی کوئی خاص بات نہیں کرتی جس سے کچھ علم حاصل ہو یا لوگوں کا کچھ فائدہ ہو ہووہ بھی بے مقصد اور فضول باتیں کر کے پروگرام کو بڑھا رہی ہوتی ہے اور  پروگرام میں تھوڑی سی دھوم ہوتی ہے لوگ تھوڑے سے تازہ ہو جاتے ہیں
میں یہ سب کچھ دیکھ کر یہ سوچ  رہا ہوتا ہوں کیا ہے یہ سب کچھ اور ان سب لوگوں کو کیا ہو گیا ہے جو اس ٹی وی پروگرام کو دیکھ رہے ہیں۔

مجھے اس خواب کے آنے کا کیا مقصد ہے اگر آپ کو سمجھ آئی ہے تو کمنٹ باکس میں مجھے لازمی کمنٹ کریں

Post a Comment

0 Comments