how to create YouTube channel free easily


دوستوں آج ہم بات کریں گے کہ یوٹیوب پر چینل کیسے بنایا جاتا ہےجی ہاں یوٹیوب پر پیسے کمانے والا چینل کیسے بنایا جاتا ہے یہ سب اب ہم آپ کو یہاں پوری تفصیل کے ساتھ بتائیں گے اس کے بعد آپ کا شک اور وہم دونوں ختم ہو جائے گے اور آپ بھی یوٹیوب سے پیسے کما سکیں گے اپنے چینل کے ذریعے

آپ اپنا وقت ضائع نہ کریں جو میں آپ کو بتاؤں اس پر آج سے ہی عمل کرنا شروع کردیں۔
دوستوں یوٹیوب ہر چینل بنانا اتنا مشکل نہیں ہے مشکل صرف ہے تو اس یوٹیوب چینل کو چلانا مشکل ہے 
اگر آپ اپنی خود سے ویڈیو بنا سکتے ہیں نہیں تھوڑی بہت ایڈیٹنگ کر سکتے ہیں یعنی کچھ نہ کچھ آپ ویڈیو کو ویڈیو کی صورت میں پیش کر سکتے ہیں تو آپ ابھی سے چینل بنا کر کر یو ٹیوب پر ویڈیو اپ لوڈ کرنا شروع کردیں تاکہ آپ کا وقت ضائع نہ ہو

مین بات ہوتی ہے کہ یوٹیوب کا چینل کیسے بنایا جاتا ہے کافی دوست ایسے ہیں جو ویڈیو بہت ہی اچھی بنا سکتے  ہیں ان کے پاس اچھا کیمرہ بھی ہوتا ہے ان کے موبائل کا بھی اچھا کیمرہ ہوتا ہے ان کے پاس ویڈیوز بنی ہوتی ہیں لیکن ان کی یہ کمزوری رہ جاتی ہے کہ انہیں یوٹیوب کا چینل بنانے کا طریقہ نہیں آتا تو دوستوں میں آپ کو یوٹیوب پر چینل بنانے کا مکمل طریقہ بتا دیتا ہوں اور یوٹیوب پر چینل بنانے کے بعد اس چینل کی سیٹنگ بھی کرنا ہوتی ہے وہ آگے چل کے میں آپ کو پارٹ وائز بتاؤنگا بتاؤں گا

(یوٹیوب چینل کی مکمل سیٹنگ کیسے کی جاتی ہے)

مین چیز ہوتی ہے بیس بنانا یعنی آپ کے پاس یوٹیوب چینل کا سب سے پہلے ہونا ضروری ہے اس لئے پہلے ہم چینل بنانے کی سوچیں گے سیٹنگ ساتھ ساتھ ہوتی رہے گی اس کا کوئی مسئلہ نہیں
فی الحال تو تو آپ یوٹیوب پر چینل بناکر اپنی ویڈیوز کو اپلوڈ کرنے کے قابل ہو جائیں۔

Friends, today we will talk about how to create a channel on YouTube. Yes, how to create a money making channel on YouTube. Now we will tell you all this in full detail here, then both your doubts and illusions will disappear.  And you too can earn money from YouTube through your channel


 Don't waste your time on what I tell you, start doing it today.

 Friends YouTube is not so difficult to create every channel is just difficult so it is difficult to run this YouTube channel

 If you can make a video on your own, you can't edit a bit, that is, you can present a video in the form of a video, then you can create a channel now and start uploading videos to YouTube so that you  Don't waste time


 I talk about how to create a YouTube channel. There are many friends who can make very good videos. They also have a good camera. They also have a good camera in their mobile. They have videos but they  The weakness of this is that they don't know how to create a channel on YouTube, so my friends will tell you the complete method of creating a channel on YouTube and after creating a channel on YouTube, you have to set up this channel.  I will tell you part wise


 (How to set up a full YouTube channel)


 The main thing is to create a base, that is, you must have a YouTube channel first, so first we will think of creating a channel, the setting will be the same, no problem.

 For now, you can create a channel on YouTube and upload your own videos.

یوٹیوب پر چینل بنانا

جب آپ یوٹیوب استعمال کر رہے ہوتے ہیں تو آپ کے سامنے سب سے اوپر ایک ویڈیو والا آئکون بنا ہوگا یعنی (ویڈیو والا نشان) تو اس پر کلک کر کے جو آپ نے ویڈیو شوٹ کی ہوئی ہے یاد رکھیے ویڈیو آپ کی اپنی ہونی چاہیے چاہئے کہیں سے ڈاؤن لوڈ کی ہوئی نہ  ہو تو اس کو سلیکٹ کر کے جیسے ہی آپ اپلوڈ کریں گے تو آپ کو چینل کا نام اپ کے سامنے آئے گا تو وہاں آپ جو بھی چینل کا نام رکھنا چاہیے رکھ سکتے ہیں ہیں اگر آپ کے سامنے نام شو نہیں ہوتا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے آپ نے کسی کو کمنٹس یا سبسکرائب کیا ہے تو اسی دوران آپ کا یوٹیوب یوٹیوب چینل فری میں بن گیا ہے تو آپ چینل کا نام بدل سکتے ہیں۔

Creating a channel on YouTube

 When you are using YouTube, you will have an icon with a video at the top, ie (the icon with the video), so remember that by clicking on the video you have shot, the video should be your own.  If it is not downloaded from somewhere, select it and as soon as you upload it, you will see the name of the channel in front of you. You can put whatever channel name you want there.  No problem if the show doesn't happen. If you have commented or subscribed to someone, then your YouTube channel has become free. You can change the name of the channel.
اس کے بعد اوپر والی سکرین کی طرح سکرین آپ کے سامنے نے آج آئے گی

Title
ویڈیو اپلوڈ کرنے کے لئے ٹائٹل کل دینا بہت ضروری ہے ہے ٹائٹل دیے بغیر آپ کی ویڈیو اپلوڈ نہیں ہوسکے گی یہاں آپ کو اپنی ویڈیو کے مطابق یعنی جس ٹوپک پر آپ کی ویڈیو ہے اسی کے مطابق ٹائٹل دے دیں۔
Description
یہاں آپ اپنے ویڈیو کے مطابق یعنی جس طرح کی آپ کی ویڈیو ہے اس کے مطابق آپ نے کچھ نہ کچھ اپنی ویڈیو کے متعلق ق لکھ دینا ہے ڈسکرپشن ویڈیو کو گروہ کرنے کے لیے بہترین فائدہ مند ثابت ہوتی ہے ہے اگر اس کو نہ لکھیں تو بھی ویڈیو اپلوڈ ہو جاتی ہے 
(یوٹیوب چینل کا نام کیسے بدلا جاتا ہے)

جو بھی آپ رکھنا چاہیے الگ سکتے ہیں ہیں یاد رکھیے یے چینل کا نام تین منٹ کے دوران ان آپ صرف صرف تین دفعہ ہی چینج کر سکتے ہیں ہیں تو جیسے ہی ویڈیو آپ کی اپلوڈ ہوتی ہے آپ کا چینل ل پبلک ہو جائے گا گا تو ابھی آپ ویڈیوز اپلوڈ کرنا شروع کر دیں

(ویڈیو کے لئے تھرمل کیسے بنایا جاتا ہے)

Then a screen like the one above will appear in front of you today

 Title

 It is very important to give the title tomorrow in order to upload the video. Without giving the title, your video will not be uploaded.

 Description

 Here you have to write something about your video according to your video, ie the way your video is. The description is best for grouping the video. If you don't write it,  Video is also uploaded

 (How to rename YouTube channel)

 You can separate whatever you want. Remember, you can change the channel name only three times in three minutes. As soon as the video is uploaded, your channel will be public.  Start uploading videos now

 (How to make thermal for video)

Post a Comment

0 Comments