How to find postal code online

Hello friends, today we are going to talk about postal code what is a postal code and how it is known. And why we need a postal code. Many friends are having trouble coming up with a postal code but this will not be the case here. And all your questions will be answered.

And come on topic without wasting time

پوسٹل کوڈ


ہیلو دوستوں، آج ہم بات کرنے جا رہے ہیں پوسٹل کوڈ کے حوالے سے کہ پوسٹل کوڈ کیا ہوتا ہے اور اس کو کیسے معلوم کیا جاتا ہے۔ اور ہمیں پوسٹل کوڈ کی کیو ضرورت پڑتی ہے۔ کافی دوستوں کو پوسٹل کوڈ پر آ کر پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اب ایسا نہیں ہوگا یہاں آپ کو پوسٹل کوڈ کے حوالے سے مکمل گائیڈ کیا جائے گا۔ اور آپ کے تمام سوالات کے جواب دیے جائیں گے۔

اور بنا ٹائم ضائع کیے موضوع پر آتے ہیں۔


The post office has a special code called a postal code. This special code is made up of 5 digits (for example 21536) that make it easy to find your post office. And you can easily access the message.

پوسٹ آفس (یعنی ڈاکخانہ) کا ایک مخصوص کوڈ ہوتا ہے جسے پوسٹل کوڈ کہتے ہیں۔ یہ مخصوص کوڈ 5 ہندو پر مشتمل ہوتا ہے (مثلا 21536 ) اس کوڈ سے آپ کے ڈاکخانے کو آسانی سے ڈھونڈا جاسکے۔ اور آپ تک پیغام رسائی آسانی سے کی جا سکے۔



How and where the postal code is obtained

You can find the postal code by going to your post office.  From there you will find your postal code very easily.

To avoid all the hassle, it's best to refer to the post office and get your postal code there.


And also from the Internet.

Postal codes can be accessed very easily from the Internet.


Search Google by typing the name of your city that you will receive your postal code to confirm if it is really OK or by entering this postal code in the given web site.

پوسٹل کوڈ کو معلوم کرنے کے لئے آپ اپنے پوسٹ آفس میں جاکر وہاں سے معلوم کر سکتے ہیں۔ وہاں سے آپ کو آپ کا پوسٹل کوڈ بہت ہی آسانی سے مل جائے گا۔


تمام پریشانیوں سے بچنے کے لئے بہتر یہی ہے کہ آپ آپنے پوسٹ آفس کی ہی طرف رجوع کریں وہاں سے اپنا پوسٹل کوڈ حاصل کرلیں۔


اور انٹرنیٹ سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

پوسٹل کوڈ کو انٹرنیٹ سے بہت ہی آسانی سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔


اپنے شہر کا نام لیکھ کر گوگل میں سرچ کر لیں جو آپکو پوسٹل کوڈ اپنا حاصل ہوگا اس کی تسلی کرنے کے لیے کہ یہ واقعی ٹھیک ہے یا نہیں تو دی گئی ویب سائڈ میں اس پوسٹل کوڈ کو ڈال کر آپ چیک کر سکتے ہیں

Open Postal Code

امید کرتا ہوں کہ پوسٹل کوڈ کے حوالے سے آپ کا دماغ فرش ہو گیا ہوگا اگر آپ کا کوئی سوال ہو تو کومینٹ کرکے پوچھ سکتے ہیں۔

اس آرٹیکل کو پڑھنے کے لئے بہت شکریہ اگر آپ آرٹیکل پسند کرتے ہیں تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں اور TopicPin.com کو وزٹ کرتے رہیں روزانہ کچھ نیا سیکھنے کے لیے آپ کا شکریہ ادا کرنا ہوگا.




Post a Comment

0 Comments