how to make earn money on YouTube with complete details


ہیلو دوستو تو آج ہم بات کریں گے کہ یوٹیوب سے پیسے کیسے کمائے جاتا ہیں۔ اور یوٹیوب سے پیسے کمانے کے کتنے لوگ طریقے ہیں کِن کِن چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے۔

اس ٹائم ہر بندے کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ڈھیر سارا پیسہ کمائے اور وہ بھی گھر بیٹھ کر تو ان بندوں کے لیے یوٹیوب ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس سے ان کے خواب پورے ہو سکتے ہیں۔ اور وہ یو ٹیوب سے گھر بیٹھے ڈھیر سارا پیسہ کما سکتے ہیں اور یوٹیوب سے پیسے کمانے کے مختلف طریقے ہیں۔


یوٹیوب سے پیسہ کمانے کے 3 طریقے ہیں:

نمبر1 آپ اپنی یوٹیوب پر ویڈیوز اپلوڈ کرکے کے اُس سے پیسہ کما سکتے ہیں

نمبر 2 اپنے کاروبار کو کو وسیع کرنے کے لئے اور لوگوں تک پہنچانے کے لیے یوٹیوب کا استعمال کر کے کے اپنے کاروبار سے پیسہ کما سکتے ہیں۔

نمبر 3 کسی اور کے کاروبار کی مشہوری کر کے بھی پیسے کمائے جاتے ہیں۔

یوٹیوب سے پیسے کمانے کے لئے سب سے پہلے یوٹیوب پر ایک چینل بنایا جاتا ہے اور اس چینل پر ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں پھر اِن ویڈیوز سے پیسے کمائے جاتے ہیں۔

Hello friends, today we will talk about how to make money from YouTube.  And there are so many ways to make money on YouTube.

 At this time, every servant tries to earn a lot of money and even at home, YouTube is a platform for these servants to fulfill their dreams.  And they can make a lot of money from YouTube at home and there are different ways to make money from YouTube.

 There are 3 ways to make money from YouTube:

 No. 1 You can make money by uploading videos to your YouTube

 No. 2 can make money from your business by using YouTube to expand your business and reach out to people.

 No. 3 Money is also made by advertising someone else's business.


 In order to make money from YouTube, first a channel is created on YouTube and videos are uploaded to this channel and then money is made from these videos.


 نمبر 1 ویڈیو سے کیسے پیسے کمائے جاتے ہیں:

جب آپ یوٹیوب پر اپنی ویڈیو اپ لوڈ کر دیتے ہیں تو اس کے بعد یوٹیوب آپ کی ویڈیو پر ایڈ دکھاتا ہے اور جتنے زیادہ لوگ آپ کی ویڈیو یوں دیکھتے ہیں تو اتنے ہی زیادہ ایڈز بھی آپ کی ویڈیو پر دکھائے جاتے ہیں تو جتنے زیادہ ایڈز دکھائے جاتے ہیں اتنا ہی زیادہ آپ کے اکاؤنٹ میں💰 پیسے بنتے رہتے ہیں۔
کمپنی اپنے کاروبار کو بڑھانے اور لوگوں تک پہنچانے کے لیے گوگل کو ایڈز دیتی ہیں اور گوگل وہی ایڈز آپ کی ویڈیو پر لگا دیتا ہے اور ایڈز کی جو کی قیمت گوگل نے کمپنیوں سے وصول کی ہوتی ہے اس کا %50 خود رکھتا ہے اور %50  آپ کو دیتا ہے۔
اس طرح آپ کی ویڈیو سے آپ کی آمدنی شروع رہتی ہے۔

(یوٹیوب کی ویڈیوز سے کب پیسے آنا شروع ہوتے ہیں)


 نمبر 2 یوٹیوب پر کاروبار سے پیسے کیسے کمائے جاتے ہیں۔

اگر آپ کے پاس کوئی بھی کاروبار ہے تو آپ اس اپنے کاروبار کو یو ٹیوب کی مدد سے بہت زیادہ پھیلا سکتے ہیں کیونکہ یوٹیوب ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں آپ اپنے کاروبار کو بڑھانے کے لیے بہت اچھا موقع فراہم کرتا ہے کیونکہ یوٹیوب  اس ٹائم کا دنیا دوسرا سب سے بڑا سرچ انجن ہے اس لیے آپ یوٹیوب پر اپنے کاروبار کو آسانی کے ساتھ بڑھا سکتے ہیں اگر آپ اپنے کاروبار کی کوئی بھی ویڈیوز بنا کر اپ لوڈ کرتے ہیں اگر آپ کی ویڈیو اچھی ہوتی ہے اور لوگوں کو پسند آتی ہے تو یوٹیوب خود بخود ہی آپ کی ویڈیوز کو مزید لوگوں تک پہنچانا شروع کر دیتا ہے تو جن لوگوں تک آپ کی ویڈیوز پہنچتی ہے تو وہ لوگ آپ سے رابطہ کرتے ہیں اور آپ کی سیل بڑھ جاتی ہے۔
اس میں آپ کو ڈبل فائدہ ہے کیونکہ ایک تو آپ کا کاروبار بڑھتا ہے جس کی مدد سے آپ کو بہت زیادہ پرافٹ ہوتا ہے دوسرے نمبر پر جو آپ نے ویڈیو اپلوڈ کی ہوتی ہے اس ویڈیو سے بھی زندگی بھر کے لیے آپ کو پیسے ملتے رہتے ہیں۔


نمبر 3 کسی اور کے کاروبار کو پھیلا کر یوٹیوب کیسے پیسے کمائے جاتے ہیں

جب آپ کا یوٹیوب چینل ایک سٹینڈر لیول تک پہنچ جائے یعنی آپ کی ویڈیوز پر ویوز آنا شروع ہو جائیں سبسکرائبر بھی کافی ہوں تو جن کے پاس کوئی کاروبار یا پروڈکٹ ہوتا ہے یا وہ لوگ جو کاروباری مائنڈ کے ہوتے ہیں وہ اپنی چیز کو پرموٹ کرنے کے لئے لوگوں تک پہنچانے کے لیے وہ آپ کے چینل کا سہارا لیتے ہیں اور آپ کے ساتھ رابطہ کرتے ہیں

جب کوئی آپ سے اپنے پروڈکٹ یا کاروبار کو پرموٹ کرنے کے لیے رابطہ کریں تو آپ اپنے چینل کے ویوز اور سبسکرائبر کے حساب سے اس سے پیمنٹ مانگیں اگر آپ کے زیادہ سبسکرائب ہوں اور آپ کی ویڈیوز پر بہت زیادہ ویوز آ رہے ہوں تو آپ اس سے زیادہ پیسے مانگے اگر آپ کے کم سبسکرائب ہیں اور یوز بھی کم آ رہے ہیں تو اس سے پیسے بھی کم مانگیں

اس طرح آپ کسی کے کاروبار کو کو پرموٹ کرکے یوٹیوب سے ڈھیر سارا پیسہ کما سکتے ہیں اس میں بھی آپ کو ڈبل فائدہ ہے ایک تو جس کے کاروبار کو آپ پھیلا کر رہے ہیں اس سے آپ کو انکم ہو رہی ہے اور دوسرے نمبر پر جو آپ کی ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ ہوئی ہے اس سے بھی آپ کو 
زندگی بھر کے لئے انکم آتی رہے گی۔

No.1 How to make money with video :

 When you upload your video to YouTube, then YouTube shows ads on your video and the more people watch your video, the more ads are shown on your video, the more ads.  The more you show, the more money you make in your account.

 Companies give ads to Google to grow their business and reach people and Google puts the same ads on your video and keeps 50% of the value of the ads that Google receives from the companies and%  Gives you 50.

 That's how you start earning money from your video.

 (When do YouTube videos start making money)

 No.2 How to make money from business on YouTube.

 If you have any business you can expand your business a lot with the help of youtube because youtube is a platform where you have a great opportunity to grow your business because youtube of this time  The world is the second largest search engine so you can easily grow your business on YouTube if you create and upload any videos of your business if your video is good and people like it.  YouTube automatically starts delivering your videos to more people, so the people your videos reach will connect with you and increase your sales.

 This has a double benefit because on the one hand your business grows which helps you to make a huge profit and on the other hand the video that you have uploaded will earn you money for the rest of your life.  Are

 No. 3 How YouTube Makes Money By Spreading Someone Else's Business

 When your YouTube channel reaches a standard level, ie views on your videos start coming. Subscribers are also enough.  They use your channel to reach people and get in touch with you

 When someone contacts you to promote your product or business, you ask for a payment based on your channel's views and subscribers.  Ask for more money if you have less subscriptions and less standby, ask for less money

 This way you can earn a lot of money from YouTube by promoting someone's business. You also have a double benefit in this. One is that you are earning income from the business you are expanding and the other is that which you are earning.  Your video uploaded to YouTube will also give you a lifetime income

Post a Comment

0 Comments